بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

لیسکو اہلکاروں کی مین لائینوں کی صفائی پانی کے ذریعے

admin Avatar
648 Views 0 1 سال
لیسکو اہلکاروں کی مین لائینوں کی صفائی پانی کے ذریعے
Posted at 12 مارچ-2019

پانی سے مین لائنوں کی صفائی

ویسے تو بجلی کی تاروں کو پانی سے دور رکھا جاتا ہے۔لیکن لیسکو اہلکار گرمیوں میں عوام کو بجلی کی لوڈشیڈنگ سے بچانےکے لیے مین لاٸنوں کی صفاٸی پانی سےکر رہے ہیں۔لیسکو اہلکاروں نے ٹرانسمیشن لاٸنوں پر لگے کنڈکٹرز اور انسولیٹرز کو پانی کے ساتھ دھویا۔گرڈ اسٹیشنز کے پاور ٹرانسفارمرز کی مرمت بھی کی گٸی۔لیسکو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ موسم گرما میں بجلی کی طلب بڑھنے سے مساٸل کا سامنا ہوتا ہے۔اورموسم گرما شروع ہونے سے پہلے ہی مین لاٸنوں کی مرمت سے بریک ڈاون سے بچا جاسکتا ہے۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے