بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

لاوارث بچی نرس کی محبتوں کا محور و مرکز بن گئی

paktv Avatar
667 Views 0 1 سال
Posted at 7 اپریل-2019

میساچوسٹس۔ پرانی کہاوت ہے کہ ہر انسان اپنی قسمت خود لیکر پیدا ہوتا ہے مگر کمسن گینزلی دنیا میں آتے ہی لاوارث ہو گئی۔ ایک تو پیدائشی پری میچوراور دوسرا 29 ہفتوں کے بعد وزن محض دو پاؤنڈ۔شروع سے ہی اسے صحت کے مسائل بھی لاحق تھے کیونکہ اس کی ماں نشئی تھی اور اسے ہسپتال میں لاوارث چھوڑ گئی۔ تین ماہ کی ماہ میں اسے فرانسیکن چائیلڈرن ہسپتال میساچوسٹس منتقلی کا فیصلہ کیا گیا تب اس میں بہتری کے آثار آنا شروع ہوئے۔ یہاں ہسپتال میں45 سالہ نرس لز سمتھ نے اس کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سنبھال لی۔ اسے بچوں کا بے حد شوق تھا مگر وہ کبھی ماں نہیں بن سکتی تھی۔ گینزلی کی دیکھ بھال کے دوران اس نے کبھی اسیگود لینے کے بارے میں نہیں سوچا تھا۔

ابتداء میں اسکا مقصد اسے اصلی ماں باپ سے ملوانا تھا

لاوارث گیزلی کو ریاستی طور پر کسٹوڈین اور گھر کی ضرورت تھی۔ تب قانونی کارروائی کے بعد گینزلی نے مس سمتھ کے پاس اپریل 2017ء سے رہنا شروع کر دیا۔ معروف امریکی ٹی وی چینل سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے لیز سمتھ نے کہا کہ ابتداء میں اس نے محض انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اس کی دیکھ بھال شروع کی۔ اس کا مقصد اس کے اصلی ماں باپ سے اسے ملوانا تھا۔ آہستہ آہستہ یہ بچی اس سے اس قدر مانوس ہو گئی کہ اب ایک لمحہ اس کے بغیر گزرنا ممکن نہیں۔ میری تمام محبتوں اور چاہتوں کی حقدار گینزلی بن چکی ہے۔ پچھلے سال میں نے اس کی قانونی طور پر ماں بننے کا حق حاصل کر لیا ہے ۔ 

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے