بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

کم جونگ ان دوبارہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر منتخب

paktv Avatar
639 Views 0 1 سال
کم جونگ ان دوبارہ شمالی کوریا کے سپریم لیڈر منتخب
Posted at 12 اپریل-2019

پیانگ یانگ۔ شمالی کوریا کی پارلیمنٹ نے دوبارہ کم جونگ ان کو ملک کا سپریم رہنما منتخب کرلیا۔ ان کے انتخاب کے ساتھ ہی ملک بھر میں کئی اہم عہدوں پر تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ یہ تبدیلیاں کئی برسوں بعد عمل میں لائی گئی ہیں۔ شمالی کوریا کی 14 ویں پارلمان نے کم جونگ ان کی اپنے ملک کیلئے شاندار خدمات اور تجربہ کار قیادت کے باعث ریاست کا سپریم لیڈر منتخب کر لیا۔ وہ بدستور ریاستی امور کمیشن کے ’’چیئرمین‘‘ کے طور پر بھی رہیں گے۔

بدستورریاستی امور کمیشن کے’’چیئرمین‘‘بھی رہیں گے

تاہم اب چیئرمین کے بجائے اسے (کوریائی عوام کے سپریم نمائندے) کا نام دیا گیا ہے۔ ایک اہم تبدیلی ’’چوئے ریانگ ہئے‘‘ کو سپریم پبلک اسمبلی کا صدر نامزد کیا گیا ہے۔ آئینی طور پر یہ عہدہ سربراہ مملکت کے مساوی ہوتا ہے۔ یہ عہدہ انہیں محدود اختیارات کے ساتھ وزیراعظم کے منصب کے مساوی دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پچھلے چند مہینوں کے دوران صدر ٹرمپ کی جانب سے شمالی کوریائی لیڈر کے ساتھ تمام متنازع معاملات طے کرنے کی نوید سنائی گئی تھی مگر ٹرمپ کے غیر سنجیدہ رویے کی وجہ سے بات آگے نہ بڑھ سکی۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے