بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

خیبر پختنخواہ نے پاکستان کپ 2019 جیت لیا

paktv Avatar
652 Views 0 1 سال
خیبر پختنخواہ نے پاکستان کپ 2019جیت لیا
Posted at 12 اپریل-2019

راولپنڈی میں کھیلے جارہے دلچسپ مقابلے میں خیبر پختنخواہ نے بلوچستان کو نو رنز سے شکست دے کر پاکستان کپ اپنے نام کر لیا ۔

پہلے کھیلتے ہوئے خیبر پختنخواہ نے مقررہ اورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 307رنز بنائے۔

خیبر پختنخواہ کی طرف سے  عابد علی نے 132 کی شاندار اننگز کھیلی اور محمد سعد نے 51 رنز کی اننگز کھیلی، سہیل خان نے 45 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی۔

بلوچستان کی طرف سے علی عمران نے تین وکٹیں لیں اور حارث رؤف نےدو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

بلوچستان نے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر صرف 298 رنز بنا سکی اور سات رنز سے اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

اویس ضیاء نے بلوچستان کی طرف سے 83 رنز بنائے ،اسد شفیق اور فواد عالم بھی 48، 48 رنز بنانے میں کامیاب ہوئے لیکن اپنی ٹیم کو کپ نہ جتوا سکے۔

 سہیل خان نےتین وکٹیں لیں اور عمید آصف نے دو وکٹیں حاصل کیں ۔سہیل خان کو عمدہ کارکردگی پر مین آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔




متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

3 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے