بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا دورہ جی ایچ کیو منسوخ

paktv Avatar
634 Views 0 1 سال
Posted at 5 اپریل-2019

اسلام آباد۔ آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی دعوت پر قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو8 اپریل کو جی ایچ کیو کا دورہ کرنا تھا جہاں آرمی چیف نے قائمہ کمیٹی برائے دفاع کو کنٹرول لائن، ورکنگ باؤنڈری اور انٹرنیشنل بارڈرز کی صورتحال پر بریفنگ دینا تھی مگر اب یہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے ۔ قائمہ کمیٹی برائے دفاع نے چیئرمن امجد علی خان کی سربراہی میں یہ دورہ کرنا تھا۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع پہلے بھی جی ایچ کیو کا دورہ کر چکی ہے

سیکرٹری دفاع نے قومی اسمبلی کی دفاعی کمیٹی کے دورہ جی ایچ کیو کے دورے کی منسوخی کی تصدیق کر دی ہے۔ واضح رہے کہ سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی دعوت پر چیف آف دی آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارلیمنٹ ہاؤس جا کر دفاعی کمیٹی کو بند کمرے میں بریفنگ دی تھی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع پہلے بھی کئی مرتبہ جی ایچ کیو کا دورہ کر چکی ہے ۔

متعلقہ خبریں

پی ٹی اے نے پب جی گیم پر پابندی ختم کر دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے پب جی گیم پر پابندی ہٹا دی ہے۔ پی ٹی…

4 ہفتے
پی ٹی اے کا پب جی گیم پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور موبائل ایپس صارفین کی جاسوسی کرتے ہیں جبکہ فیس بک اور انسٹاگرام کے…

1 مہینہ
انسٹاگرام کی جانب سے فون کا کیمرہ استعمال کرنے کا انکشاف

سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے ملک میں یوٹیوب…

1 مہینہ
سپریم کورٹ نے پاکستان میں یوٹیوب بند کرنے کا عندیہ دیدیا

پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے لائیو اسٹریمنگ ایپلی کیشن بیگو کو فوری بند کرنے کا…

1 مہینہ
پاکستان میں بیگو بند، ٹک ٹاک کو آخری وارننگ جاری

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے