بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

کراچی میں زیر سمندر تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ملے ہیں،عمران خان

admin Avatar
751 Views 0 1 سال
کراچی میں زیر سمندر تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،عمران خان
Posted at 25 مارچ-2019

تیل اورگیس کے استعمال سے ملک کی تقدیر بدل جائے گی

وزیر اعظم عمران خان نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں سمندر کے نیچے ایشیا کی سب سے بڑی تیل اور گیس کی دریافت ہوئی ہے اور اس کو استعمال میں جلد لیکر آئیں گے۔جس سے پاکستان کی تقدریر بدل جائے گی۔

بھارت دہشت گردی کروا سکتا ہے

بھارت کے ساتھ کشیدگی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب تک بھارت کے اندر الیکشن نہیں ہو جاتے اس وقت تک ہمیں بھارت سے محتاط رہنا ہو گا کیونکہ مودی سرکار الیکشن میں کامیابی کے لئے کچھ بھی کر سکتی ہے۔

طالبان سے مذاکرات افغان حکومت کی نارضگی کیوجہ سے منسوخ کیے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ طالبان میرے ساتھ مذاکرات کےلئے رضامند تھے لیکن افغان حکومت کی ناراضگی کی وجہ سے ہم نے طالبان سے مذاکرات منسوخ کر دیے۔

پاکستان کو مسائل سابق حکومت سے ملے

عمران خان نے کہا اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں ہمیں بہت سے مسائل پرانی حکومتوں سے ورثے میں ملے ہیں۔اور نیب کو بھی چاہیے کہ کمزوروں کی بجائے طاقتوروں پر ہاتھ ڈالے۔عمران خان نے بتا یا کہ نیب موجودہ حکومت کے زیر اثر نہیں کام کررہی ہے۔ہم نے نیب کی تحقیق کی لئے آزاد اور خود مختار کر دیاہے۔انہوں نے کہا کہ گذشتہ ادوار میں نیب کیوجہ سے کرپشن بڑھی اگر ہماری پارٹی کا بھی کوئی بندہ کرپشن کرے ہے تو نیب اس کے خلاف بھی کاروائی کرے ہم کبھی بھی مداخلت نہیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے