بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

جو وزیر ملک کے لئے فائدہ مند نہیں ہو گا اسے میں تبدیل کردوں گا،عمران خان

paktv Avatar
588 Views 0 1 سال
Posted at 19 اپریل-2019

اورکزئی ایجنسی جلسے سے خطاب کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جو وزیر ملک کے لئے فائدہ مند نہیں ہو گا اسے مستقبل میں تبدیل کردوں گا۔مجھے صرف کام چاہیے اللہ پاک نے مجھ پر بہت بڑی ذمہ داری عائد کی ہے اس لئے میں چاہتا ہوں اپنا نیچلے طبقہ کو اوپر اٹھاوں ۔میں صرف اللہ کے سامنے جواب دہ ہوں۔

عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے مدرسے میں بہت بڑی تعداد بچوں کی پڑتی ہے میری یہ خواہش ہے کہ وہ بھی ڈاکٹر اور انجنئیر بنیں اور ہم اپنے سسٹم میں تبدیلی لائیں گے تاکہ وہ ہنر والی تعلیم حاصل کرسکیں ۔

عمران خان نے جلسے سے خطاب کے دوران کہا کہ ہماری حکومت صحت کارڈ لا رہی ہے آپ سات لاکھ تک کا علاج جہاں سے چاہیں کروا سکیں گے۔

عمران خان نے کہا نوجوانوں کونوکریاں مہیا کرنا میری سب سے بڑی ذمہ داری ہے اور نوجوان اس ملک کی ترقی کی اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ہم ان کو سود کے بغیر قرضے دیں گے تاکہ وہ اپنا کاروبار کر سکیں اور ملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں۔

سابق حکمرانوں پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف نے کہا تھا ایک دہلا کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو میں سیاست ہی چھوڑ دوں گا لیکن ان کے خلاف تو کوئی نا کوئی نئی کرپشن کی داستان سامنے آرہی ہے۔عمران خان نے کہا کہ شریف خاندان نے ملک کو بہت بری طرح نقصان پہنچایا کرپشن کی وجہ سے یہ لوگ امیر ہو گئے اور ملک غریب رہ گیا۔

عمران خان کا جلسہ سے خطاب

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے