بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

جے سینڈا نے پرس گھر بھول آنے والی خاتون کا بل پاس سے دیا

paktv Avatar
643 Views 0 1 سال
Posted at 5 اپریل-2019

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جے سینڈا اکثر گھریلو ضروریات اشیا کی خریداری خود کرتی ہیں اور ایک دلچسپ واقعہ دکان پر دیکھنے کو نظر آیا جہاں ایک خاتون اپنے دو بچوں کے ساتھ گھریلو چیزوں کی خریداری کررہی تھی۔

جے سینڈا نے دیکھا کہ جب بل دینے کا وقت آیا تو خاتون کے پاس پرس نہیں ہے اور وہ پرس گھر بھول آئی تھی۔نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جے سینڈا نے اس کی مدد کی اور اس کا سارا بل خود ادا کردیا۔

جے سینڈا سے پوچھا گیا کہ آپ نے اس خاتون کی کیوں مدد کی جس پرانہوں نے کہا کہ وہ دو بچوں کی ماں تھی اور میں بھی ایک ماں ہوں جو مسائل ماں کی حثیت سے دیکھنے پڑتے ہیں مجھے اس کا احساس ہے۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جے سینڈ ا نے نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کے بعد مسلمانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کی اور دکھ کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑی رہیں اس سے دنیا بھر میں ان کی شہرت میں اضافہ ہوا ہے ۔

جے سینڈا اس سے پہلے آفس میں بیٹی کو جنم دینے اور اقوام متحدہ کے ایک اجلاس میں اپنی چھوٹی سے بیٹی کو تھام کر اجلاس میں شرکت کرنے کی وجہ سے بھی کافی مقبول ہوئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے