بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

جعلی اکاونٹ کیس بلاول اور زرداری نیب پیش، درجنوں کارکن گرفتار

admin Avatar
634 Views 0 1 سال
بلاول اور زرداری نیب میں پیشی کے بعد واپس روانہ
Posted at 20 مارچ-2019

آصف علی زرداری اور بلاول نیب میں پیش

نیب ہیڈ کواٹر جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے ،اس کے باوجود پیپلز پارٹی کارکنوں نے تمام رکاوٹیں ہٹا دیں اور جیالے سکیورٹی حصار توڑتے ہوئے نیب کواٹر پہنچ گئے۔

پولیس نے پیپلز پارٹی کے کئی رہنماوں کو حراست میں لے لیا ہے۔جیالوں نے موجودہ حکومت اور شیخ رشید کے خلاف نعرے بازی بھی کر رہے ہیں۔اس دوران پولیس اور کارکنو ں کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی۔

file photo

ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کو نیب آفس میں داخل ہوتے ہی علیحدہ علیحدہ کر دیا گیا ہے اور ان سے علیحدگی میں سوالات کیے جائیں گے اوردونوں سے مشترکہ سوالات بھی کئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو کے خلاف 4 ریفرنسز کی تفیشی ٹیموں کو 2 حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے جس کی نگرانی  ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان نعیم منگی کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو سے پانچ افسران اور آصف علی زرداری سے 11افسران سوالات کریں گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے