بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

جب تک زندگی ہے میری اہلیہ میری ساتھ رہیں گی،عمران خان

paktv Avatar
657 Views 0 1 سال
جب تک زندگی ہے میری اہلیہ میری ساتھ رہیں گی،عمران خان
Posted at 6 اپریل-2019

سوشل میڈیا پر عمران خان اور بشری بی بی کی علیحدگی کی بے بنیاد خبریں کی افوائیں بہت زیادہ گرم تھیں۔عمران خان نے یہ خاموشی بھی ٹوڑ دی اور ایک نجی ٹی وی پر اینکر نے عمران خان سے علیحدگی کی خبروں کے حوالے سے سوال پوچھا تو عمران خان نے کہا کہ میری بیوی میرے لئے اللہ کی طرف سے نعمت ہے جب تک زندگی ہے بشری بی بی میری زندگی بھر بیوی رہیں گی۔انہوں نے کہا کہ یہ افوائیں ہیں اس میں کوئی صداقت نہیں۔

یاد رہے کہ نجم سیٹھی نے اپنے پروگرام میں کہا تھا کہ دونوں کے درمیان علیحدگی کا امکان ہے کیونکہ آج کل دونوں کے درمیان بہت جھگڑا چل رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

فیشن برانڈ ایلان نے برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن کیلئے پیش کردیاہے۔ کلاتھنگ اسٹور و…

4 مہینے
برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کا جوڑا عید کلیکشن میں پیش

وزیراعظم کا پی ایم آفس کے باہر خودسوزی کے واقعہ کا نوٹس

وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ہاؤس کے باہر خود پر تیل چھڑک کر آگ لگانے والے راولپنڈی…

5 مہینے
چیف کمشنر وزیراعظم کو 48 گھنٹوں میں رپورٹ پیش کریں گے

کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظر سندھ حکومت نے خشک راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔…

5 مہینے
کورونا وائرس، سندھ حکومت کا راشن تقسیم کرنے کا فیصلہ

کیا ثاقب نثار کی بہو کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی شادی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں…

6 مہینے
کیا ثاقب نثار کی بہو کا شادی کا جوڑا بھارتی ڈیزائنر نے بنایا؟

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے