بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-September-2020

اسلام قبول کرنے والی دو ہندو بہنوں نے تحفظ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا

admin Avatar
564 Views 0 1 سال
Posted at 25 مارچ-2019

گھوٹکی میں دو ہندو بہنوں نے اسلام قبول کر کے پسند کی شادی کرنے کے بعد تحفظ کے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔

درخواست میں دونوں بہنیں نے موقف اپنایا ہے کہ میڈیا میں ان کے حوالے سے غلط پروپیگنڈا کیا جارہا ہے میڈیا پر بے بنیا د قسم کی خبروں کیوجہ سے ان کو اور انکے شوہروں کی جان کو خطرہ ہے۔انہوں نے کہا یہ شادی اپنی مرضی سے کی اور اسلام بھی اپنی خوشی سے قبول کیا ہے۔دونوں بہنوں نے کہا کہ وہ بہت عرصے سے اسلام کے احوالےسے جاننے کی کوشش میں مصروف تھیں اور مذہب اسلام سے بہت متاثر تھیں۔دونوں بہنوں نے مطالبہ کیا ہے کہ عدالت حکومت کو حکم دے ان کا تحفظ کیا جائے۔

اس کیس کی سماعت کل ہو گی۔

یاد رہے کہ دونوں لڑکیاں ڈہرکی سے لاپتہ ہو گئیں تھیں اور انکے والد نے الزام لگایا تھا کہ یہ اغوا ہو گئیں ہیں اور انکو زبردستی مسلمان کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔تو بعد ازاں دوںوں لڑکیوں کی اپنی خوشی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

1 مہینہ

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

2 مہینے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے