بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

آئی ایس آئی ہماری فوج کے کھانے میں زہردینے کی کوشش کرے گی،بھارت کا نیا ڈرامہ

admin Avatar
703 Views 0 2 سال
Posted at 2 مارچ-2019

بھارتی میڈیا نے ونگ کمانڈر ابھی نندن کے بھارت پہنچتے ہی ایک نیا ہنگامہ شروع کر دیا ہے اور پاکستانی انٹیلی جن سروس آئی ایس آئی کیخلاف پروپیگنڈہ شروع کر دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوج کے راشن میں زہر ملانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

بھارتی خبر رساں ادارے زی نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی انٹیلی جنس ذرائع نے خبردار کیا ہے کہ آئی ایس آئی مقبوضہ جموں و کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں کے راشن میں زہر ملانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ جموں و کشمیر حکومت کے کرمنل انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے لکھے گئے خط میں سیکیورٹی ایجنسیز کو خبردار کیا گیا ہے کہ آئی ایس آئی ممکنہ طور پر بھارتی فوج کے راشن میں زہر ملانے کا منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ ممکنہ حادثے سے بچنے کیلئے ملک بھر میں فوج کیلئے بھیجے جانے والے راشن کا بھی اچھی طرح معائنہ کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے