بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

عمران خان کا ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے والوں کےخلاف کاروائی کا حکم

paktv Avatar
658 Views 0 1 سال
Posted at 10 اپریل-2019

وزیر اعظم عمران خان نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ 72گھنٹوں میں ادویات کی قیمتیں پرانے ریٹ پر دستیاب ہوں اور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ادویات مہنگی کرنے والوں کے خلاف کاروائی کا حکم دے دیا ہے۔

وزیر اعظم نے وزیر اعلی پنجاب سے ملاقات میں پنجاب کے امور پر تبادلہ خیال کیا،اس ملاقات میں رمضان المبارک میں مہنگائی کی روک تھام کے لئے بات ہوئی۔عمران خان نے کہا ہر ممکن کوشش ہونی چاہیے کہ عوام کو ریلیف ملے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری عوام کے فلاح و بہبود کے کاموں میں تیزی لائے جائے۔اور عوامی خدمت کے منصوبوں کو فوری مکمل کیا جائے

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

1 مہینہ

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے