بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-September-2020

عمران خان آج تھرپارکر کا دورہ کریں گے

admin Avatar
621 Views 0 2 سال
Posted at 8 مارچ-2019

عمران خان تھرپارکر کے لیے خطیر رقم کااعلان کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج تھر پارکر کا دورہ کریں گے اور جلسے سے خطاب بھی کریں گے،تھرپارکر سندھ کا غریب ترین ضلع ہے اور جہاں لوگوں کو صاف پانی اور خوراک کی بھی کمی پیپلز پارٹی نے آج تک تھر پار کر کی عوام کے لئے کوئی ترقیاتی پیکیج کا اعلان نہیں کیا اور نہ ہی وہاں کی عوام کے لئے کوئی اقدامات کیے گئے،تھرپارکر کے باسی بہت سی محرومیوں کا شکار ہیں۔

تھرپارکر میں عمران خان جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج تھر پار کر لئے بہت بڑے پیکیج کا اعلان کریں گے جس میں پینے کے لئے صاف پانی جیسے اقدامات بھی ہوں گےاس کے علاوہ تھرپرکار کے لوگوں کے لئے صحت انصاف کارڈز تقسیم کریں گے۔اور ضلع میں مختلف ترقیاتی سکیمیں بھی شروع کی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

2 مہینے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے