بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

آئی ایم ایف سے معاملات طے پا گئے ہیں،فواد چوہدری

paktv Avatar
588 Views 0 1 سال
Posted at 9 اپریل-2019

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے تقریبا تمام معمالات طے پا گئے ہیں اب جلد خوشخبری مل جائےگی انہوں نے کہا ہے وزیر خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لئے امریکہ روانہ ہو گئے ہیں۔

فواد چوہدری نے مزید کہا کہ کرپشن کرنے والوں کو کسی صورت بھی معاف نہیں کیا جائے گا۔ان کا تمام حساب دینا ہو گا انہوں نے کہا کہ کرپشن کا پیسہ جو لوٹا ہے وہ حکومت کو واپس کریں تاکہ ملک کی معشیت اپنی پاوں پر کھڑی ہو سکے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ رمضان المبارک سے پہلے چائیدادوں کے حوالے سے خوشخبری ملے گی اور نیا پاکستان ہاوسنگ سکیم اتھارٹی کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ کرپشن کا خاتمہ وزیراعظم کا ہی کام نہیں بلکہ اداروں کو بھی کرپشن کے خاتمہ کے لئے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان میں بادشاہت ہوتی تو ہم اب تک 200بندوں کا سر قلم کر چکے ہوتے لیکن ہمیں اب یہ کام قانون اور آئین کے مطابق ہی سرانجام دینا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے