بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد کی اپنے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمد

paktv Avatar
632 Views 0 1 سال
ان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلٰی سیاسی و عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں
Posted at 5 اپریل-2019

اسلام آباد۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل پاک افغان مفاہمتی عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ یہاں ان کی اپنے وفد کے ہمراہ وزارت خارجہ آمد ہوئی۔ انہوں نے وزارت خارجہ کو افغان مفاہمتی عمل میں ہونیوالی اب تک کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزارت خارجہ آفس میں آمد کے موقع پر سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔

ان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلٰی سیاسی و عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں

ان کی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلٰی سیاسی و عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں شیڈولڈ ہیں۔ مذاکرات میں افغان امن عمل سیمت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ زلمے خلیل زاد افغانستان کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خصوصی نمائندے ہیں۔ قطر میں ہونیوالے طالبان اور امریکی مذاکرات براہ راست ان کی نگرانی میں ہو رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے