بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

اکیلا ویرات کوہلی 25 پوری پاکستان ٹیم 24 سنچریاں

admin Avatar
613 Views 0 1 سال
اکیلا ویرات کوہلی 25 پوری پاکستان ٹیم 24 سنچریاں
Posted at 8 مارچ-2019

رنز مشین ویرات کوہلی

بھارتی رنز مشین کپتان ویرات کوہلی نےگزشتہ تین برس سے جتنے سنچری سکور کی ہیں پورے پاکستان ٹیم کی بھی اتنی نہیں 2017 سے ویرات کوہلی نے25 جب کے پاکستان نے 24 سنچری اسکور کی ہیں۔آسٹریلیا کے خلاف ونڈے سیریز میں ویرات کوہلی نے ایک اور سنچری کرکے 41 سنچریاں بنالی ہیں۔2017سے اب تک ٹیسٹ اور ون ڈے میں مجموعی طور پر ویرات کوہلی نے 25 جبکے پوری پاکستان ٹیم نے 24 سنچریاں کی ہیں۔صرف ون ڈے میچیز کی بات کریں تو پاکستان ہی نہیں ساوتھ افریقہ بنگلہ دیش ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی پوری ٹیم بھی اکیلے ویرات کوہلی کے برابر نہیں آسکتی۔ان برسوں میں ویرات کوہلی15،ساوتھ افریقہ15،پاکستان 14،بنگلہ دیش12ویسٹ اندیز12،سری لنکانے 10سنچریاں سکور کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے