بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوٹ لکھپت جیل میں کیمرہ ٹرائل

paktv Avatar
628 Views 0 1 سال
ملزم اسحاق پر اپنے چوکیدار کی مدد سے قتل کا الزام
Posted at 12 اپریل-2019

لاہور۔ جوں جوں انسان ترقی کی منازل طے کر رہا ہے۔ انسانی رشتوں میں ٹوٹ پھوٹ کے عمل میں بھی تیزی آ گئی ہے۔ یہی وجہ کہ آج رشتوں میں دراڑ نے اپنوں کو قتل جیسے گھناؤنے فعل پر مجبور کر دیا ہے۔ ناروے سے آئی ہوئی ثوبیہ کا خون ناحق بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے۔ اس گھناؤنے قتل میں اسحاق نامی شخص پر اپنے چوکیدار کی مدد سے اپنی نارویجن بیوی ثوبیہ کو قتل کرنے کا الزام ہے۔

آن لائن ٹرائل سیف سٹی کیمرے کی مدد سے کیا گیا

آج پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کوٹ لکھپت جیل میں کیمرہ ٹرائل کا انعقاد ہوا۔ اہلیہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم اسحاق سے آن کیمرہ کیس کی سماعت ہوئی۔ اس موقع پر کوٹ لکھپت جیل میں پراسیکیوٹر اور گواہان بھی موجود تھے۔ اوسلو پولیس پراسیکیوشن اور گواہ بھی ناروے سے پراسیکیوشن میں مدد کیلئے لاہور آئے ہوئے تھے۔ آن لائن ٹرائل سیف سٹی کیمرے کی مدد سے کیا گیا۔ 

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

4 ہفتے
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

4 ہفتے
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے