بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

ہم نظام تبدیل کرکےملک کو بہتر کریں گے،عمران خان

admin Avatar
575 Views 0 2 سال
Posted at 7 مارچ-2019

بزنس کمیونٹی سے خطا ب

وزیر اعظم عمران خان نے بزنس کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ملک کو مدینہ جیسی ریاست بنائیں گی،کیونکے جنہوں نے نبی پاک کی سنت کی پیروی کی وہ ترقی کر گئے ،عمران خان نے یورپ کی مسائل دیتے ہوئے کہا کہ تمام باتیں انہوں نے مسلمانوں والی اپنائی ہیں تو وہ ترقی کر گئے۔عمران خان نے مزید کہا چین نے اپنے ملک کو غربت سے نکالا،ہمیں بھی اپنے غریبوں کے لئے وایسے ہی پالیسی لانا ہوگی،وزیر اعظم نے کہا مجھے اپنی قوم پر اعتما د ہے ہم انشااللہ مشکل سے نکل جائیں گے۔سیاحت کے ذریعے ملک میں میں وسیع آمدن کا راستہ اپنائیں گے۔عمران خان نے کہا میں شوکت خانم اس لئے بنایا تھا کہ غریبوں کا اعلاج ہوسکے اور نمل یونیورسٹی کو اس لئے بنایا تاکہ غریب کا بچہ ڈگری لے سکے۔

کاروباری لوگوں کو فائدہ دینا ہے

عزت اللہ کے ہاتھ میں جو قوم کسی کے آگے نہیں جھکتی اللہ اس کو عزت سے نوازاتا ہے۔اور اس قوم کبھی کوئی شکست نہیں دے سکتا۔انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کو فائدہ دیے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کرسکتی ہماری پوری کوشش ہو گی بزنس کمیونٹی کو اوپر اٹھایا جائے انکے لیے زیادہ سے زیادہ آسانیاں پیدا کی جائیں۔ہمیں ایف بی آر میں مسائل کا سامنا ہے اور یہ ایف بی آر لگتا ہے کہ ٹھیک نہیں ہوگی اگر ہمیں نئی ایف بی آر بھی بنانا پڑی ہم بنایں گے۔ ہماری حکومت جب آئی تھی ہمیں مشکلات کا سامنا تھا اب آہستہ آہستہ سب ٹھیک ہوتا جارہا ہے۔

بے روزگار نوجوانوں کو اٹھانا ہے

عمران خان نے کہا ہم نے کرپشن کا خاتمہ کرنا ہے اور اپنے کاروباری لوگوں کو اوپر اٹھانا ہےانکے لئے سی پیک میں بھی مواقع پیدا کریں گے اور ٹیکس کو ہم نے یقینی بنانا ہے میرے لئے نہیں اس ملک کے لئےہم نے ٹیکس دینا ہے۔عمران خان نے کہا کہ اس ملک میں نوجوانوں کی بڑی تعداد بے روزگار ہے اور ہم نے انکے لئے بھی مواقع پیدا کرنے ہیں اور انکو نیچے سے اوپر لانا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے