بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتاری سے روک دیا

paktv Avatar
506 Views 0 1 سال
ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کی گرفتار سے روک دیا
Posted at 6 اپریل-2019

لاہور ہائیکورٹ نے نیب کو حمزہ شہباز کو 8اپریل تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق آج نیب پھر حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے کے لئے صبح سے ہی ان کی رہائش گاہ کے باہر موجود تھے،جہاں پولیس اور کارکنوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوتی رہیں۔

حمزہ شہباز نے نیب کی گرفتاری کو نہ صرف عدالت میں چیلنج کیا بلکہ ضمانت کے لئے درخواست دائر کی۔حمزہ شہباز کیس کی سماعت کو پیر کے لئے مقرر کیا گیا لیکن حمزہ شہباز کے وکیل نے چیف جسٹس سے ان کے چیمبر میں جا کر ملاقات کی اوردرخواست کی کہ آج ہی کیس کی سماعت کی جائے۔

لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے حمزہ شہباز کے وکیل کی درخواست پر آج ہی کیس کی سماعت کی اور نیب کو 8اپریل تک حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔اور دو رکنی بینچ بھی تشکیل دے دیا ہے جو پیر کے روز سماعت کرے گا۔حمزہ شہباز کو پیر کے روز بینچ کے روبرو پیش ہونے کے احکامات بھی جاری کئے۔

متعلقہ خبریں

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی جج کے سامنے گولی مار…

1 مہینہ
توہین رسالت کے ملزم کو عدالت میں ہی گولی مار دی گئی

سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

سپریم کورٹ نے ایک دن کے 14 لاکھ روپے تنخواہ وصول کرنے والے گریڈ 19 کے افسر کی…

1 مہینہ
سرکاری افسر کی ایک دن کی تنخواہ 14 لاکھ روپے

نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

وفاقی وزارت قانون نے سپریم کورٹ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے…

1 مہینہ
نئی احتساب عدالتوں کا قیام مشکل

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے