بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

حمزہ شہباز کی گرفتاری کیلئے نیب کا ماڈل ٹاؤن شہباز شریف کی رہائش گاہ پر چھاپہ

paktv Avatar
626 Views 0 1 سال
Posted at 5 اپریل-2019

لاہور۔پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز شریف کو پچھلے ماہ لاہور ہائیکورٹ کیجانب سے بیرون جانے کی اجازت ملنے کے بعد توقع کی جارہی تھی کہ ان کی مشکلات میں کمی آ گئی ہے مگر آج نیب لاہور نے ان کی گرفتاری کیلئے اپوزیشن رہنماء شہباز شریف کی رہائش گاہ 96 ایچ ماڈل ٹاؤن پر چھاپہ مارا۔ مسلم لیگ ن ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب ٹیم کے پاس عدالتی وارنٹ نہیں تھے جس پرگارڈز نے انہیں گھر میں داخل ہونے سے روک دیا۔

مریم اورنگ زیب
کی شہباز شریف کے گھرپر نیب کے چھاپے کی مذمت

ترجمان مسلم لیگ ن پنجاب احمد خان کا کہنا ہے کہ یہ حکومت کی جانب سے انتہائی افسوس ناک واقعہ ہے۔ حکومت نے ملک کو پولیس اسٹیٹ بنا دیا ہے۔ اپوزیشن رہنما کے گھر پر چھاپہ قانون کی صریخ خلاف ورزی ہے۔ ادھر مریم اورنگ زیب نے شہباز شریف کے گھرپر نیب کے چھاپے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ نیب نے پیشگی اطلاع کے بغیر اپوزیشن لیڈر کے گھر پر چھاپہ مارا۔ دوسری جانب نیب ذرائع نے کہا کہ اپوزیشن رہنما کے گھر پر چھاپہ کیلئے ان کے پاس عدالتی وارنٹ موجود تھے۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے