بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

حاملہ خواتین کے لئیے زیادہ چھٹیوں کی قرارداد

paktv Avatar
590 Views 0 1 سال
حاملہ خواتین کے لئیے زیادہ چھٹیوں کی قرارداد
Posted at 29 مارچ-2019

مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے ورکنگ وومن کے استحقاق میں اضافے کے لیے پنجاب میٹرنٹی بینیفٹ ترمیمی بل 2019 پنجاب اسمبلی میں جمع کرادیا۔ترمیمی بل میں تجویز کیا گیا ہے کہ خاتون ملازم کو بچے کی پیدائش کے موقع پر 24 ہفتوں کی چھٹی دی جائے گی.بچے کی پیدائش سے چھ ہفتے پہلے خاتون ملازم کو چھٹی مل جائے گی اور چھ ہفتے کی تنخواہ بھی مہیا کی جائے گی۔بل کے تحت اگر خاتون ملازم کا اسقاط حمل ہوتا ہے تو اسے بھی میٹرنٹی بینیفٹس ملیں گے اور تنخواہ کے ساتھ ساتھ چھ ہفتے کی چھٹی بھی دی جائے گی، اگر دوران حمل یا پیدائش کے وقت خاتون کی طبیعت خراب ہوتی ہے، بچے کی قبل از وقت پیدائش ہوتی ہے، یا اسقاط حمل ہوتا ہے، تو اسے تنخواہ کے ساتھ ایک ماہ کی چھٹی ملے گی۔شق میں یہ اضافہ بھی تجویز کیا گیا ہے کہ جس ادارہ میں 50سے زیادہ ملازم ہوں گے وہ ڈے کیئر سنٹر بنانے کا پابند ہو گا۔بل میں کہا گیا ہے کہ ہر ادارہ جب خاتون کو نوکری مہیا کرے گا اس وقت آرڈینس کے تحت ملنے والے تمام فوائد سے متعلق خاتون کو آگاہ کرے گا۔بل میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بچے کی پیدائش کے بعد خاتون کو دن میں دو دفعہ بریک دی جائے گی تاکہ وہ بچے کی مناسب دیکھ بھال کر سکے۔اگر کسی ادارے کا مالک آرڈیننس کے کسی بھی شق کی خلاف ورزی کا مرتکب ہو گا تو اس کو سزا اور پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے