بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

ہماری طرح ڈاکٹر یاسمین راشد ایک دن کام کر کے دکھائے

admin Avatar
592 Views 0 1 سال
ہماری طرح ڈاکٹر یاسمین راشد ایک دن کام کر کے دکھائے
Posted at 19 مارچ-2019

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا احتجاج

لاہور مال روڈ چیئرنگ کراس پر لیڈی ہیلتھ ورکرز کے احتجاج کو آج دوسرا روز ہے۔احتجاج میں شامل لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مطالبہ ہے کہ پےسکیل اپ گریڈ اور کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ پہلے بھی احتجاج کیا گیا لیکن صرف تسلیاں ہی دی جاتی رہیں لیکن عمل درآمد کچھ بھی نہیں ہوا۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے پیدل گزرنے والوں کا راستہ بند کردیا ہے اور ہاتھوں میں ڈنڈے پکڑ لئے ہیں اور پیدل چلنے والے شہریوں کوگزرنے بھی نہیں دے رہیں ۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ہاتھوں میں چھڑیاں پکڑ لیں

اس احتجاج کیو جہ ٹریفک کا نظام بھی کافی متاثر ہےمظاہرین اور شہریوں کے درمیان تلخ کلامی بھی ہوئی ۔دوسری جانب ڈی جی ہیلتھ آفس میں محکمہ صحت کے اعلی احکام اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارے مطالبات نہیں مانے جائیں گے ہم اس وقت تک اپنا احتجاج جاری رکھیں گے۔

لیڈی ہیلتھ ورکرز کا مظاہرہ

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے