بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2020

ہمارے لیے سب سے اہم مسئلہ لاپتہ پاکستانیوں کا ہے،شاہ محمود قریشی

admin Avatar
683 Views 0 1 سال
ہمارے لیے سب سے اہم مسئلہ لاپتہ پاکستانیوں کا ہے،شاہ محمود قریشی
Posted at 16 مارچ-2019

پورے یورپ میں اسلام فوبیا کی لہر ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ میں لاپتہ نو پاکستانیوں کے متعلق ابھی کچھ نہیں پتہ ،کچھ ہی دیر تک نیوزی لینڈ کے سکیرٹی ادارے رپورٹ مہیا کر دیں گے تو سب سامنے آجائے گا۔اور ہمارے لیے سب سے اہم مسئلہ لاپتہ پاکستانیوں کا ہے اور ہماری تشویش بڑھ رہی ہے۔

ہم اس دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں اور پورے یورپ میں اسلام فوبیا کی لہر ہے،تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے لیے ایسا رویہ مناسب نہیں۔

نیوزی لینڈ میں دہشت گردی کی کاروائی

ہمیں 19مئی تک چوکنا رہنا ہوگا

پاک بھارت کشیدگی پر بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت میں الیکشن کا مرحلہ 19مئی کو ختم ہو گا اور اس سے پہلے تک ہمیں بڑا محتاط رہنا ہو گا بھارت کا کچھ پتہ نہیں کیونکے مودی سرکار الیکشن میں کامیابی کے لئے کچھ بھی کرسکتی ہے، لیکن پہلے کی نسبت اب دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی میں کمی آئی ہے۔

شاہ محمود قریشی نے کشمیر پر کہا کہ ہم ان ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے کشمیر کے مسئلے پر پاکستان کے موقف کی حمایت کی ۔انہوں نے کہا کہ بھارت کشمیر میں دہشت گردی کررہا ہے اور اس کو کشمیریوں کےجوابی ردعمل کا سامنا کرنا پڑےگا۔

عافیہ صدیقی کو رہا کروانے کی کوشش کریں گے

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہماری خواہش ہے کہ عافیہ صدیقی کو ہم رہا کروا کر لائیں ،اس مسئلے کو ہم نے خاموشی کے ساتھ حل کرنا ہے اور اگر شور کیا جاتا رہا تو میرے خیال میں یہ مسئلہ خراب بھی ہوسکتا ہے۔

عافیہ صدیقی

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

2 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

2 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

2 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

2 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

2 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے