بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

نیب کا قانون کالا،سندھ اسمبلی پر حملہ افسوسناک،18ویں ترمیم پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا،بلاول

admin Avatar
672 Views 0 1 سال
ہم ماضی میں نہیں ڈرے اور اب بھی نہیں ڈریں گے،بلاول
Posted at 13 مارچ-2019

بلاول بھٹو کی میڈیا سے گفتگو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ اسمبلی کے سپیکر سے ملاقات اور پارٹی امور کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا قانون کالا قانون ہے،بے نظیر نے نیب کی مخالفت کی تھی ہم اس کو نہیں مانتے۔

بلاول بھٹو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

نیب کا کالا قانون ہم نہیں مانیں گے

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ سندھ اسمبلی وہ پہلی اسمبلی ہے جس میں پاکستان کی قرارداد منظور ہوئی اور اس وقت کی اسمبلی میں بھی آغا سراج درانی کے رشتے دار ہی تھے۔انہوں نے کہا کہ مشرف کے بنائے گئے ادارے نے بغیر کسی ثبوت کے سراج درانی کو گرفتار کیا اور گرفتاری کے بعد ثبوت تلاش کیے جارہے ہیں۔انہوں نے کہا نیب کالا قانون ہے جس طرح انہوں چادر اور چار دیواری کی پامالی کی ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔

سپیکر سندھ اسمبلی سراج درانی

چیئرمین نیب اپنے لوگوں کے خلاف تحقیقات کروائے

بلاول بھٹو نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب اپنے ادارے کے لوگوں کے خلاف تحقیقات کریں اور اگر وہ ایکشن نہیں لیں گے تو ہم اس کی تحقیقات کریں گے۔انہوں نے کہا جے آئی ٹی میں ایجنسی کا نمائندہ بیٹھا ہوا ہے اور قانون کے خلاف ورزی کی گئی اور میری کردار کشی بھی خوب کی گئی۔انہوں نے کہا یہ سمجھ سے باہر ہے عدالت نے کوئی ہمیں نوٹس بھیجا نہیں اور سزا ہمیں دے دی گئی۔

چیئرمین نیب

پیپلز پارٹی نظریاتی جماعت

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت ہے۔ اٹھارویں ترامیم اور جمہوریت پر کوئی کمپرومائز نہیں ہو گا،انہوں نے کہا کہ میں عوام کے پاس جا رہا ہوں۔ ہم اصولوں پر ہر صورت کھڑے رہیں گے، دھمکیوں سے نہیں ڈرنے والے۔ ہم نے اس حکومت کو وارننگ دی ہے کہ وہ اٹھارویں ترامیم ریڈ لائن کراس نہ کرے۔ لانگ مارچ سمیت ہمارے پاس تمام آپشن ہمارے پاس موجود ہے۔ حقوق منوانے کے لیے جیل بھرو تحریک بھی چلائی جائے گی۔

بلاول بھٹو زرداری


متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے