بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

گجرات میں میئر کا معرکہ ن لیگ نے مار لیا

paktv Avatar
654 Views 0 1 سال
گجرات میں میئر کا معرکہ ن لیگ نے مار لیا
Posted at 17 اپریل-2019

گجرات۔ الیکشن 2018ء میں پنجاب میں دو بڑی جماعتیں پی ٹی آئی اور ن لیگ کا طاقت کا توازن لگ بھگ ایک ہی جیسا تھا۔ اب پی ٹی آئی پنجاب میں اپنی طاقت بڑھانے کیلئے بلدیاتی اداروں پر قبضہ جمانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ اس ضمن میں نیا بلدیاتی مسودہ بھی وزیراعظم سے منظور کرا لیا گیا ہے۔ آئندہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اسے منظوری کیلئے پیش کیا جائے۔

ن لیگ کے چودھری طاہر مانڈا 11 ووٹ لیکر فاتح قرار پائے

مسلم لیگ ن کا دعویٰ ہے کہ پنجاب اب بھی اس کا گڑھ ہے۔ پی ٹی آئی اے اس کی قوت میں ابھی تک ڈنڈ نہیں ڈال سکی۔ اس کا ثبوت گجرات میں ہونیوالی میئر کی خالی نشست تھی۔ میونسپل کارپوریشن کی خالی ہونیوالی میئر کی نشست پر ن لیگ کامیاب ہو گئی ہے۔ ن لیگ کے امیدوار چودھری طاہر مانڈا 11 ووٹ لیکر فاتح قرار پائے۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے مشترکہ امیدوار میاں پرویز اختر پگاوالہ صرف 8 ووٹ حاصل کر سکے۔ ووٹ کے عمل میں 12 یونین کونسلز کے مجموعی طور پر 21 ممبران میں سے 19 نے اپنا حق رائے استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

3 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

3 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے