بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

فٹ بال اور جمناسٹک کی ماہر ایرانی بچی

paktv Avatar
623 Views 0 1 سال
فٹ بال اور جمناسٹک کی ماہر ایرانی بچی
Posted at 19 اپریل-2019

تہران۔ قدرت کئی انسانوں کو ایسی حیرت انگیز صلاحیتوں سے نواز دیتی ہے جس دیکھ کر انسان پر حیراتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑتے ہیں۔ ایسی ہی صلاحیتوں کی حامل 5 سالہ ایرانی بچی ارات حسینی بھی ہے۔ وہ نہ صرف فٹ بال بلکہ جمناسٹک میں بھی اپنی مہارتوں کا زبردست مظاہرہ کر چکی ہیں۔

ایسے حیرت انگیز کرتب کرتی ہے کہ دیکھنے والی آنکھ حیران رہ جاتی ہے

میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچ سالہ ارات حسینی کی فٹ بال کھیلتے اور جمناسٹک کے کرتب دکھاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو چکی ہے۔ کم عمری میں وہ جمناسٹک کے ایسے حیرت انگیز کرتب کرتی ہے کہ دیکھنے والی آنکھ حیران رہ جاتی ہے۔ آنکھوں پر پٹی باندھ کر پل پار کرنا ہو یا پھر رسی کے ذریعے بلندی پر چڑھنا ہو ارات حسینی کمانڈوز جیسی مہارت کا مظاہرہ کرتی ہے۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے