بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

فلوریڈ میں 17 فٹ لمبا خطرناک اژدھا برآمد

paktv Avatar
909 Views 0 1 سال
فلوریڈ میں 17 فٹ لمبا خطرناک اژدھا برآمد
Posted at 9 اپریل-2019

واشنگٹن۔ عمومی طور پر دنیا کے خطرناک پائیتھون لگ بھگ دس فٹ طویل النسل ہوتے ہیں مگر امریکی ریاست فلوریڈا میں سائنس دانوں نے 17 فٹ طویل پائیتھون پکڑا ہے۔ اس خطرناک اژدھا کے بارے میں ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ اس نسل سے تعلق رکھنے والے دیگر پائیتھون سے ڈیڑھ گنا طویل ہے۔ امریکی سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ برمی نسل کے اس پائیتھون کا شمار دنیا کے طویل ترین سانپوں میں ہوتا ہے۔

اس کا وزن ایک سو چالیس پاؤنڈ بتایا جاتا ہے

اس کا وزن ایک سو چالیس پاؤنڈ بتایا جاتا ہے۔ سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ عام طور پر اس نسل کے پائیتھون چھ سے دس فٹ طویل ہوتے ہیں مگر یہ اژدھا حیرت انگیز طور پر اس نسل کے دیگر سانپوں سے کہیں طویل ہے۔ ماہرین حشرایات کا کہنا ہے کہ وہ تجزیے کے بعد ہی پتہ چلا سکیں گے کہ اس نسل کے پائیتھون کی لمبائی بڑھنے کی وجہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے