بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

فیس بک کے استعمال پر بیوی نے شوہر کو گرفتار کروا دیا

paktv Avatar
703 Views 0 1 سال
Posted at 17 اپریل-2019

خیبر پختنخواہ کے ضلع مردان میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ پیش آیا ہے جہاں خاتون نے فیس بک کا استعمال کرنے پر اپنے خاوند پر پرچہ کروا دیا۔خاتون نے الزام لگایا ہے کہ اس کا شوہر رات بھر فیس بک پر لڑکیوں سے باتیں کرتا ہے۔اور یہ درخواست تھانہ میں جمع کروا دی جس پر اس کے خاوند پر ایف آئی آر درج ہو گئی ہے اور پولیس نے اس کو حراست میں بھی لے لیا ۔

جبکہ اس کے خاوند کا کہنا ہے کہ وہ فیس بک کا ضرور استعمال کرتا ہے لیکن لڑکیوں سے باتیں نہیں کرتا ہے۔

قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیس بک کا استعمال شادی شدہ جوڑوں میں طلاق کی وجہ بھی بن رہا ہے کیونکہ اس کے استعمال سے دونوں میاں بیوی میں تلخیاں بڑھ جاتی ہیں اور میاں بیوی اپنے ساتھی کی کمزوریوں سے آگاہ ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے بات طلاق تک جا پہنچتی ہے۔

متعلقہ خبریں

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

1 ہفتہ
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

1 ہفتہ
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

2 ہفتے
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سی پی او فیصل آباد کا خاتون آفیسر کے ساتھ سکینڈل

سوشل میڈیا پرنازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونا ایک معمول کی بات بن گئی ہے۔ جیسے ہی کسی…

1 مہینہ
سی پی او فیصل آباد کا بیوروکریٹ کی اہلیہ کے ساتھ سکینڈل

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

5 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

6 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

7 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے