بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کیلئے اپوزیشن رہنما نے 6 نام بھجوا دئیے

paktv Avatar
614 Views 0 1 سال
الیکشن کمیشن کی تقرری کیلئے اپوزیشن رہنما نے 6 نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے
Posted at 9 اپریل-2019

لاہور۔ الیکشن کمیشن کے سندھ اور بلوچستان کے دو اراکین کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی تقرری حکومت کیلئے درد سر بنی ہوئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے اراکین کی تقرری اپوزیشن رہنما اور وزیراعظم مشاورت سے کرتے ہیں۔ موجودہ حکومت کے وجود میں آنے کے بعد ابھی تک دونوں نے ملکر کسی بھی چیز پر اتفاق رائے نہیں کیا۔ اب یہ تقرری آئینی تقاضا ہے جس کی وجہ سے اس کی منظوری نہ ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے دیگر ممبران پر کام کا دباؤ بڑھ گیا ہے۔ دو اراکین کی تقرری کیلئے اپوزیشن رہنما شہباز شریف نے 6 نام وزیراعظم عمران خان کو بھوا دئیے ہیں۔ اپوزیشن رہنما نے وزیراعظم کی جانب سے انہیں پہلے لکھے گئے دونوں خطوط کو غیر آئینی قرار دے دیا تھا۔

شہباز شریف کی جانب سے یہ نام وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں بھجوائے ہیں

بلوچستان کے رکن کیلئے شہباز شریف نے شاہ محمد جتوئی، ریٹائرڈ جسٹس محمد نور مسکان زئی اور سابق ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان محمد رؤف عطا کے نام تجویز کئے ہیں جبکہ سندھ کیلئے جسٹس ریٹائرڈ عبدالرسول میمن، سابق صدر سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن خالد جاوید ایڈووکیٹ اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ نور الحق قریشی کے نام وزیراعظم کو بھجوا دئیے ہیں۔ شہباز شریف کی جانب سے یہ نام وزیراعظم عمران خان کے خط کے جواب میں بھجوائے ہیں۔ 7 صفحات پر مشتمل خط میں شہباز شریف نے کہاکہ 11 مارچ کو ایڈیشنل سیکرٹری وزارت خارجہ کا خط آئینی ضرورت پوری نہیں کرتا، 26 مارچ کو بھی آپکے سیکرٹری کا خط آئین کی خلاف ورزی تھا۔ خط کے مطابق وزیراعظم نے 6 نام پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دئیے ہیں جبکہ آئین کے تحت پارلیمانی کمیٹی کو نام وزیراعظم اور اپوزیشن کی مشاورت سے جاتے ہیں۔ 

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے