بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

سرکاری پناہ گاہوں میں سحری اور افطاری کرانے کا اعلان

paktv Avatar
625 Views 0 1 سال
سرکاری پناہ گاہوں میں سحری اور افطاری کرانے کا اعلان
Posted at 18 اپریل-2019

وزیراعظم کی ہدایت پر ماہ رمضان المبارک میں غریبوں کیلئے خصوصی پیکیج کا اعلا ن کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری پناہ گاہوں میں سحری اور افطاری کا باقاعدہ اہتمام کیا جائے گا۔وہ رمضان پیکیج کیلئے بنائی جانیوالی تین رکنی کمیٹی کے سربراہ ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر 2 ارب روپے کا رمضان پیکج دیا جا رہا ہے۔

وفاقی حکومت کا 2 ارب کا رمضان پیکیج 

رمضان پیکج میں 19ء اشیاء عوام کو سستے داموں فراہم کی جائیں گی۔ اس کی وفاقی کابینہ سے بھی منظوری لے لی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سرکاری پناہ گاہوں میں سحری اور افطاری کا بندوبست ہو گا، مافیا کو کنٹرول کرنا ضلعی حکومت کا کام ہے۔ واضح رہے کہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو سستے داموں معیاری اشیاء کی فروخت یقینی بنانے کیلئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی قائم کی ہے۔ 

متعلقہ خبریں

کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر…

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد دنیا بھر میں لاک ڈاون کی وجہ سے گھروں میں موجود لوگوں…

4 ہفتے
کھانوں سے متعلق اشتہارت اور بائے ون گیٹ ون فری آفر پر پابندی لگ گئی

کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور ابھی یہ ختم…

1 مہینہ
کورونا کے بعد ایک اور خطرناک وبا تیزی سے پھیلنے لگی

ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی ہے۔ ڈرگ…

1 مہینہ
ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد اضافہ

نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، دھکے مار کر باہر نکال دیا

میاں چنوں کے نجی اسپتال المنظور میں بچے پر تشدد کر کے والدین سمیت باہر نکال دیا گیا۔…

1 مہینہ
نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا نجی اسپتال میں بچے پر تشدد، والدین سمیت باہر نکال دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے