بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

28-August-2020

کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ پر مکی آرتھر نے مقامی کوچز کو ہٹا دیا

paktv Avatar
721 Views 0 1 سال
کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ پر مکی آرتھر نے مقامی کوچز کو ہٹا دیا
Posted at 15 اپریل-2019

لاہور میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔مکی آرتھر نے مقامی کوچز کو کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لینے سے روک دیا صرف گورے کوچز ہی قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لے رہے ہیں۔

پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کا یویو ٹیسٹ لئے گئے ہیں۔یویو ٹیسٹ کے بعد اسٹرنتھ ٹیسٹ اور دو کلومیٹر دوڑ کا مقابلہ ہو گا۔یویو ٹیسٹ میں محمد رضوان نے شاہد مسعود پر ایک بار پھر برتری رکھی ہوئی ہے۔ رضوان بیس لیول کے ساتھ سر فہرست رہے ۔۔ شان مسعود اور حسن علی کا لیول 19 آیا ہے۔ سرفراز احمد یویو ٹیسٹ کلئیر کر چکے ہیں۔ اور عماد وسیم فٹنس مسائل کے باعث مطلوبہ لیول سے پیچھے ہیں۔

ورلڈ کپ کے لیئے پاکستان ٹیم کا اعلان 18 اپریل کو کیا جائے گا ۔قومی ٹیم ورلڈ کپ کے لئے 23اپریل کو انگلینڈ روانہ ہو گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 31مئی کو ویسٹ انڈیز کے خلاف کھیلے گی۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے