بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-August-2020

کرکٹر اسمت پٹیل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے

admin Avatar
679 Views 0 1 سال
کرکٹر اسمت پٹیل بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
Posted at 11 مارچ-2019

پاکستان کھیلنے کا تجربہ بہت اچھا رہا ہے

بھارت سے تعلق رکھنے والے برطانوی آل رونڈر اسمت پیٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان آکر کرکٹ کھیلنا بہت اچھا لگا،پاکستانی بہت مہمان نواز قوم ہے اور کرکٹ سے جنون کی حد تک لگاو رکھتے ہیں۔اور کراچی میں کرکٹ کا کھیلنا کا تجربہ بہت اچھا رہا۔میں نے پاکستان کے لوگوں کے حوالے سے بہت سی باتیں سن رکھیں تھیں پاکستانی واقعی ہی مہمان نواز ہیں۔پٹیل نے مزید کہا کہ اسلام آباد یونائیٹیڈ کی طرف سے کھیل کر بہت اچھا لگ رہا ہے ہر کھلاڑی اپنی فرانچائز کی کامیابی کے لئے کھیل رہا ہے اور اسلام آباد یونائیٹیڈ کے ساتھ گزرا ہوا ہر لمحہ بہت زبردست ہے۔پٹیل نے کہا کہ بھارت کو چاہیے کہ وہ بھی پاکستان آکر کرکٹ کھیل سکتے ہیں کیونکے انکا پاکستان میں کرکٹ کھلینےتجربہ اچھا رہا ہے۔اسلام آباد یونائیٹیڈ اس سال بھی پلے آف کے لئے کوالیفائی کر گئی ہے۔پٹیل اس وقت بھی اسلام آباد یونائیٹیڈ کا حصہ تھے جب یہ پشاور زلمی کو ہرا کر چیمپین بنا۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے