بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

سی پیک پر بھارت اپنی بے جا ضد چھوڑ دے،چین

paktv Avatar
637 Views 0 1 سال
سی پیک پر بھارت اپنی بے جا ضد چھوڑ دے،چین
Posted at 16 اپریل-2019

بھارت نے پاک چین راہداری کے منصوبے پر اعتراض کرتے ہوئے بیلٹ اینڈ روڈ فورم  کے اجلاس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارت اپنی ضد کو چھوڑ دے اور کہا کہ اپنی جلد بازی کے فیصلہ سے باز رہے۔

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہےبی آر آئی ایک زبردشت معاشی پراجیکٹ ہے جس میں خلیج ممالک،جنوب ایشیائی ممالک اور یورپ ایک دوسرے کے ساتھ منسلک ہو جائیں گے۔اس سے بے پناہ تجارتی فائدے ہوں گے۔اس پروجیکٹ کا کسی بھی زمینی تنازع یا ملکیت سے کچھ لینا دینا نہیں ہے اور اس لئے بھارت اپنی بے جا ضد کو چھوڑ ڈے۔اور اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے۔

چین میں 25سے27اپریل کے درمیان بیلٹ اینڈ روڈ فورم کا دوسرا اجلاس ہونے جارہا ہے جس میں پاکستان،روس اور ترکی سمیت 40ممالک کے اعلی حکام اس اجلاس میں شرکت کریں گے۔ تاہم بھارت سی پیک کی جلن میں اجلاس میں شرکت سے انکاری کر رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے