بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

کیمیکلز اور پاوڈر سے بنے جعلی دودھ کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی

admin Avatar
715 Views 0 1 سال
کیمیکلز اور پاوڈر سے بنے جعلی دودھ کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی
Posted at 7 مارچ-2019

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائیاں

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے اندھیرے میں لاہوریوں کو جعلی دودھ سپلائی کرنے کی بڑی کوشش کی ناکام بنا دی ہے،ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں رات گئے اور علی الصبح کاروائیوں میں جعلی دودھ کے 4 ٹرک پکڑے گئے،کیمیکل اور پاوڈر سے بنا 15 ہزار لیٹر جعلی دودھ تلف کر دیا گیا۔

کیپٹن (ر) محمد عثمان کا کہنا ہے کہ جعلی دودھ قصور کے گاوں میں تیار کر کے مختلف راستوں سے لاہور لایا جا رہا تھا۔جعلی دودھ جی اے ایم 5288، ڈی جی پی 9020، ایل ای ایس 1520 اور ایل ای آئی 1557 میں بھر کر لایا جا رہا تھا۔انہوں نے مزید کہا کیمیکلز اور پاوڈر سے تیار کردہ دودھ لانےبوالے چاروں ٹرک اور ڈرائیور زیر حراست ہیں۔اور ان کی وجہ سے اصل مجرموں کا سراغ لگنے تک ڈرائیور کو زیرحراست رکھیں گے۔اور وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت کے مطابق دودھ میں ملاوٹ کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی۔پاسچرائزشن پالیسی ہی دودھ میں ملاوٹ کا واحد حل ہے، 2022ء تک عملی تیاری مکمل کر لیں گے ڈی جی فوڈ اٹھارٹی نے کہا کہ پاسچرائزشن قانون لاگو ہونے سے دودھ میں ملاوٹ کا مکمل خاتمہ یقینا ممکن ہو سکے گا۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے