بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-May-2019

کینیڈین ماڈل نے ملزمان کو معاف کردیا

64 Views 0 1 مہینہ
کینیڈین ماڈل نے ملزمان کو معاف کردیا
Posted at 19 اپریل-2019

کینیڈین ماڈل کو ہراساں کرنے کے معاملہ پر خاتون نے ملزمان کو معاف کردیا ہے اور تھانہ میں ان کو معاف کرنی کی درخواست جمع کروا دی جس کے بعد پولیس نے ملزمان کو رہا کر دیا۔

گذشتہ روز کینیڈین ماڈل کو چھیڑنے پر پولیس نے ملزمان سمیت ان کی گاڑی کو اپنی تحویل میں لے لیا تھا۔پولیس نے خاتون کے چھیڑنے پر ملزمان پر ایف آئی آر درج کر لی تھی۔

آئی جی کے حکم پر چوبیس گھنٹے کے اندر اندر ملزمان کو گرفتار کرلیا تھا۔ایف آئی آر میں خاتون ماڈل نے کہا تھا کہ کچھ نوجوان اس کی پیچھا کر رہے تھے اور ڈرائیور سے بار بار لڑکی کا ایڈریس پوچھتے تھے اور لڑکی کو کہتے رہےکہ وہ اس کے ساتھ گاڑی میں بیٹھ جائے ماڈل خاتون نے ان کو منع بھی کیا کہ وہ ان کو نہ تو وہ اونچی اونچی ہنسنا شروع ہو گئے ۔

خاتون نے کہا پھر اس نے 15پر کال کی لیکن کوئی بھی ایکشن نہیں لیا گیا پھر خاتون نے سٹیزن پورٹل پر مسیج کیا جس کے بعد پولیس حرکت میں آئی اور ملزمان کو چوبیس گھنٹے کے اندر اندر گرفتار کر لیا گیا۔اور اب ماڈل نے ملزمان کو معاف کردیا۔

متعلقہ خبریں

ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی…

لاہور۔ بسا اوقات ایسا حادثہ جنم لیتا ہے جو ساری زندگی کیلئے غریب والدین کیلئے روگ بن جاتا…

1 دن
ہنجروال میں جڑواں بہن بھائی آٹے کی پیٹی میں گرکر دم گھٹنے سے جاں بحق

نوعمر ملائیشین لڑکی کا خودکشی کیلئے انوکھا طریقہ

کوالالمپور۔ انٹرنیٹ اور کمپیوٹرکی ایجاد نے جہاں انسانی زندگی میں بے پناہ آسانیاں پیدا کی ہیں وہاں انسانی…

2 دن
نوعمر لڑکی کا خودکشی کیلئے انوکھا طریقہ

پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے پانچ…

لاہور۔ اس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ دہشت گردی کیخلاف پنجاب پولیس کی قربانیاں بھی کسی سے…

2 دن
پنجاب پولیس کی تنخواہوں میں اضافے کیلئے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل

سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا بھائی چیک…

کراچی۔ ایک دور میں ایم کیو ایم کراچی کے سیاہ و سفید کی مالک تھی۔ اس کی قیادت…

2 دن
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کا بھائی چیک باؤنس ہونے پر گرفتار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے