بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

بلاول نےعمران خان کو نوازشریف کی عیادت کا مشورہ دے دیا

admin Avatar
595 Views 0 1 سال
Posted at 13 مارچ-2019

بلاول کا عمران خان کو مشورہ

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران کو نواز شریف کی عیادت کرنے کا مشورہ دے دیا۔

بلاول،نواز جیل میں ملاقات

دو روز قبل بلاول بھٹو نے نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کی تھی۔ جس پر پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے بے حد تنقید کی گئی۔ ناقدین نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے رہنماؤں کو ان کا ماضی یاد دلایا جب دونوں ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کیا کرتے تھے۔ مگر ایک ٹویٹ کے زریعہ بلاول بھٹو نے کہا کہ وہ پہلے انسان ہیں اور پھر سیاستدان۔

بلاول کی عمران خان کو یاد دہانی

بلاول بھٹو نے عمران خان کو یاد دلایا جب پی ٹی آئی سربراہ 2013 میں انتخابی مہم کے دوران لاہور میں لفٹر سے گرے اور نواز شریف ان کی عیادت کو ہسپتال پہنچ گئے تھے۔

بلاول کا یوٹرن

بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ملنے پر یو ٹرن کا طعنہ دینے والوں کو جواب دیتے ہوئے نیا نعرہ دے دیا کہ ‘پہلے انسان بنو پھر سیاستدان بنو’. بلاول بھٹو نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی کے مطابق نئے پاکستان میں
یوٹرن لینے والا بڑا لیڈر ہے تو پھر وہ صدی کے لیڈر ہیں۔

بلاول ،نواز ملاقات سیاست میں نیا موڑ

سیاسی ماہرین بلاول نواز ملاقات کو سیاست میں نیا موڑ کہہ رہے ہیں بلکہ پیپلز پارٹی کا تو موقف ہے اگر دوران جیل خراب صحت کی وجہ سے نواز شریف کو کچھ ہوا تو وہ حکومت کو اس کا قاتل سمجھے گے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

1 مہینہ

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

1 مہینہ

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے