بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

بھارت نے کرکٹ کو سیاسی اکھاڑہ بنا دیا

admin Avatar
691 Views 0 1 سال
بھارت نے کرکٹ کو سیاسی اکھاڑہ بنا دیا
Posted at 8 مارچ-2019

بھارت کھیل میں بھی سیاست کو لے آیا

بھارت نے کھیل کو بھی سیاست کی نظر کر دیا،بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ رانچی میں کھیلا جارہا ہے میچ میں کھلاڑیوں کو آرمی کی کیپ دی گئیں جس سے بھارت کی تنگ نظری اور تعصب کا پتہ چلتا ہے صرف کھلاڑیوں ہی کو نہیں بلکہ کمنٹیٹرز کو بھی آرمی کی کیپ پہنائی گئیں۔

تصویر:ہندوستان ٹائمز

دنیا بھر میں بھارت کی جگ ہنسائی

بھارت اپنی عجیب و غریب حرکتوں سے پوری دنیا میں اپنا مذاق اڑا رہا ہے۔اس سے پہلے بالاکوٹ میں بم گرا کر یہ کہتا رہا کہ ہم نے تین سو کے قریب دہشت گرد مارے جب سیٹلائیٹ سے پتہ چلا کہ نقصان صرف درختوں کا ہوا ہے جس سے پوری دنیا میں بھارت جگ ہنسائی ہوئی اس کے بعد بھارت نے یہ کہا کہ ہم نے اپنی کوئی آبدوز پاکستان کی سمندری حدود میں نہیں بھیجی، پاکستان نے اس کا یہ جھوٹ بھی ویڈیو کی شکل میں دیکھا دیا کہ پاکستان نیوی چاہتی تو بھارت کی آبدوز تباہ کر سکتی تھی لیکن پاکستان نے امن کا پیغام دیا۔دینا بھر سے سوشل میڈیا صارفین نے بھارتی نیوی کا مذاق اڑایا اور کہا کہ بھارت کو اپنی آبدوز استعمال ہی نہیں کرنی آتی ہے اور اب کھیل میں سیاست کو لا کر دنیا بھر میں اپنا مذاق کروا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

4 ہفتے
قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

4 ہفتے
شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے