بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-September-2020

بیٹے کو محنت کا پھل مل گیا،کرکٹرعابد علی کے اہلخانہ

paktv Avatar
620 Views 0 1 سال
Posted at 30 مارچ-2019

اہلخانہ کی آںکھوں میں خوشی کے آنسو

کرکٹر عابد علی نے آسٹریلیا کے خلاف اپنے پہلے ون ڈے میچ میں سنچری سکور کر کے ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرنے والے عابد علی پاکستان کے تیسرے بلے باز بن گئے۔ان کے اس ریکارڈ پر ان کے اہلخانہ کی آںکھوں میں خوشی کے آنسو آگئےوالد اور والدہ نے ان کی کامیابیوں کے لئے دعا کی اور کہا کہ بیٹے کو محنت کا پھل مل گیا ہے۔انہوں نے مزید کیا کہا آئیے سنتے ہیں۔

کرکٹر عابد علی کے اہلخانہ کی آنکھوں میں خوشی کے انسو۔ ماں کہتی ہیں جیتنی محنت بیٹے نے کی اللہ نے پھل دے دیا۔

Posted by Paktv.tv on Saturday, March 30, 2019

متعلقہ خبریں

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

1 مہینہ

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

1 مہینہ

قومی ٹیم نے سرفراز کی امامت میں نماز عید ادا کی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انگلینڈ کے شہر ڈربی میں عید الاضحیٰ منائی۔ انگلینڈ میں موجود پاکستان…

1 مہینہ

شاہد آفریدی کا بابراعظم سے بیٹی کی شادی کی افواہوں پر جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سوشل میڈ یا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم…

1 مہینہ

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے