بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

بریگزٹ کے اگلے مرحلے کے حوالے سے بھی 4 قراردادیں مسترد

paktv Avatar
645 Views 0 1 سال
بریگزٹ کے اگلے مرحلے کے حوالے سے بھی 4 قراردادیں مسترد
Posted at 2 اپریل-2019

لندن۔ برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزٹ کے اگلے مرحلے کے حوالے سے 4 قراردادیں پیش کی گئیں جن پر اس مرتبہ بھی اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ کم فرق سے شکست کھانے والی قرارداد ’’کسٹم یونین‘‘ تھی جس کے مطابق برطانیہ کو ناروے طرز پر سنگل مارکیٹ اکانومی رکھنے کی تجویز دی گئی تھی۔ کنزرویٹو رکن نک بولس اپنی قرارداد کی ناکامی پر پارٹی سے مستعفی ہو گئے۔ ان چار قراردادوں کے علاوہ ایک اور ریفرنڈم کرانے کی قرارداد بھی پیش کی گئی۔ اس کے حق میں سب سے زیادہ 280 ووٹ ڈالے گئے مگر پھر بھی یہ قرارداد 12 ووٹوں کے مارجن سے مسترد ہو گئی۔ بریگزیٹ سیکرٹری اسٹیفن بارکلے کا کہنا ہے کہ

اب واحد آپشن یورپی یونین سے بغیر معاہدے کے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا جائے

اب واحد آپشن یہی رہ گیا ہے کہ یورپی یونین سے بغیر معاہدے کے نکلنے کا راستہ ڈھونڈ لیا جائے۔ رواں ہفتے پارلیمنٹ کوئی منصوبہ پاس کر لے تو یورپی الیکشن سے بچا جا سکتا ہے۔ دوسری جانب یورپی یونین کے سربراہ یان کلاڈینکر نے خبردار کیا ہے کہ ہم نے بریگزٹ کے معاملے پر بہت صبر کا مظاہرہ کر لیا اب مزید صبر ختم ہو چکا ہے۔ واضح رہے برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے بریگزٹ بل منظور کرانے پر مستعفی ہونے کا عندیہ دے رکھا ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

4 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے