بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

برطانوی وزیراعظم کی نائب سکیورٹی ایڈوائزر کی آرمی چیف سے ملاقات

admin Avatar
588 Views 0 1 سال
برطانوی وزیراعظم کی نائب سکیورٹی ایڈوائزر کی آرمی چیف سے ملاقات
Posted at 27 مارچ-2019

اہم امور پر بات چیت

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ برطانیہ کی وزیراعظم کی نائب سکیورٹی ایڈوائزر نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔اس دوران اہم امور پر بات چیت کی گئی۔

پاکستان کی قربانیوں کی تعریف

برطانوی وزیراعظم کی نائب سکیورٹی ایڈوائزر نے ڈی ایچ کیو کا دورہ بھی کیا اور خطے میں پاکستان کی قربانیوں کو سراہا کرسٹین ٹرنر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف پاکستان نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی کی موجودہ صورتحال پر گفتگو

پاک بھارت کشیدگی کے موقع پر بھی پاکستان کی امن کے لئے کی جانے والی کوششوں کو سراہا اور خوب تعریف کی۔ملاقات میں موجود سکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر بھی بات کی گئی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے