بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2020

آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے پنجاب اسمبلی میں چرچے

admin Avatar
574 Views 0 1 سال
آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے پنجاب اسمبلی میں چرچے
Posted at 9 مارچ-2019

پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2019سے باہر نکالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع،قرارداد مسلم لیگ ن کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی،متن میں کہا گیا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیاکیخلاف ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہننا افسوسناک ہے،بھارتی کرکٹ ٹیم نے کھیل کو بھی سیاست کی نظر کردیا ہےاور بھارت کی اس اقدام کیوجہ سے بھارتی ٹیم کو پوری دنیا میں تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔متن میں مزید کہا گیا ہے کہ اسی میچ میں پاکستانی نژاد کرکٹر عثمان خواجہ نے بھارت کیخلاف سنچری بنائی،اور بھارت کو اس میچ میں عبرت ناک شکست سے دو چار ہونا پڑا۔

قرارداد میں مطالبہ

قرار داد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی بھارتی کرکٹ ٹیم کی اس شرمناک حرکت کا نوٹس لے اور ورلڈ کپ 2019سے بھارتی ٹیم کو باہر نکالا جائے۔بھارتی ٹیم کے ان کھلاڑیوں پر کم از کم دس سال کی پابندی عائد کی جائے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم…

3 ہفتے
انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ گراونڈ میں کل سے پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ…

3 ہفتے
پاکستان کیخلاف ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ کے کھلاڑیوں کے نام سامنے آ گئے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے