بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

آسٹریلیا کی یونیورسٹیز میں اب نقل کرنے پر جیل ہوگی

paktv Avatar
631 Views 0 1 سال
آسٹریلیا کی یونیورسٹیز میں اب نقل کرنے پر جیل ہوگی
Posted at 8 اپریل-2019

آسٹریلوی حکومت نے یونیورسٹی میں پڑھنے والے طالب علموں کے لئے ایک نیا قانون پاس کیا ہے جس کے مطابق اگر کوئی امتحان میں نقل کرتا پکڑا گیا تو اس کو دو سال کی سزا اور جرمانہ بھی ہو گا۔

آسٹریلوی فیڈرل وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ ہمارا مقصد صرف اس لئے ہے کہ تعلیم کے نظام کو مزید بہتر کیا جائے اور جو سٹوڈنٹ پڑھائی میں بہت زیادہ محنت کرتے ہیں ان کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ناانصافی نہ ہو۔

ہم ایسے اسٹوڈنٹ کو بلکل بھی پرموٹ نہیں کرنا چاہتے جو صرف چند گھنٹوں کی محنت اور نقل سے آگے نکل جائے۔انہوں نے کہا سخت قانون بنارہے ہیں تاکہ کوئی اس حرکت سے بچ نہ پائے۔آسٹریلیا میں غیر ملکی اسٹوڈنٹ بھی بڑی تعداد میں پڑھنے آتے ہیں اس لئے فیصلہ کیا گیا ایک میرٹ کا سسٹم بھی ایجوکیشن میں ہونا چاہیے۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

پنجاب بھر میں پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر لئے گئے…

3 ہفتے
تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے قواعد و ضوابط تیار

ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

بھارت میں خاتون نے تعلیم حاصل کرنے کی لگن کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے بیٹے کے ساتھ…

3 ہفتے
ماں بیٹے نے ایک ساتھ میٹرک پاس کرلیا

یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

پشاور یونیورسٹی کے شیخ زید اسلامک سینٹر میں بحیثیت چوکیدار تعینات نور مرجان خان نے اپنی محنت اور…

4 ہفتے
یونیورسٹی کے چوکیدار نے ایم فل کی ڈگری حاصل کرلی

دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

خیبر پختونخوا کے کالجز میں 2 سالہ بی اے ، بی ایس ایس پروگرام ختم کرنے کا اعلان…

1 مہینہ
دو سالہ بی اے، بی ایس سی پروگرام ختم کرنے کا اعلان

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے