بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

اور انڈے مارنے ہیں، ایگ بوائے کو رقم بھیجے

admin Avatar
659 Views 0 1 سال
اور انڈے مارنے ہیں، ایگ بوائے کو رقم بھیجے
Posted at 18 مارچ-2019

ایگ بوائے کے لئے چندہ مہم شروع

آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو انڈہ مارنے والے نوجوان آسٹریلوی لڑکے ‘ایگ بوائے’ کے لئیے چندہ مہم شروع ہو گئی۔
جو پیج ایگ بوائے کے لئیے ظاہر کیا گیا ہے اس میں پچاس ہزار ڈالرز کو حدف رکھا گیا ہے۔ چندہ جمع کرنے کی وجہ قانونی لڑائی اور ایگ بوائے کے لئیے مذید انڈوں کی فروخت بتائی گئی ہے۔
اب تک 47 ہزار ڈالرز اکھٹے کئیے جا چکے ہیں۔

راتوں رات ایگ بوائے نے شہرت حاصل کرلی

کیونز لینڈ کے سینیٹر فریزر کو انڈہ مارنے والے اٹھارہ سالہ ایگ بوائے نے راتوں رات شہرت حاصل کر ہے۔ آسٹریلوی سینیٹر نے سانحہ کرائسٹ چرچ کا زمہ دار مسلمانوں کو قرار دیا تھا۔ جس پر ایگ بوائے نے فریزر کو انڈہ مارا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے