بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

25-August-2020

آرمی چیف نے 40بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی

paktv Avatar
631 Views 0 1 سال
آرمی چیف نے 40بریگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی
Posted at 3 اپریل-2019

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 40بریکگیڈئیرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی کی منظوری دے دی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے زیر صدارت آرمی پرموشن بورڈ کااجلاس ہوا۔ پاک فوج کے چالیس افسران کی بریگیڈئیرز سے میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی۔ترقی پانے والوں میں آرمی میڈیکل کور کے گیارہ افسران بھی شامل ہیں۔

ترقی پانے والوں میں ،شاکراللہ خٹک ،ظفراقبال مروت ، دلاور خان ،محمد اویس دستگیر ،محمد شجاع انور،عامر نوید ،تبسم حبیب ،سرفراز احمد ،کمال اظفر ،محمد اعجاز مرزا ،محمد علی خان اور آصف محمود گورایہ شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانے والوں میں،کاشف آزاد،عمر احمد بخاری ،ماجد جہانگیر،عاکف اقبال ،محمد احسن خٹک اظہر وقاص ،کاشف ظفر ،عنایت حسین ،محمد عامر نجم ،عادل یامین عقیل، کامران احمد ستی ،احمد شریف  ،سید امداد حسین شاہ اور خرم انور قادری شامل ہیں

آرمی میڈیکل کور میں میجر جنرل تک ترقی پانے والوں میں ،احسن الطاف ،عامر اکرم ،فرخ سعید ،سید نصرت رضا ،قدرت اللہ ملک ،کرامت حسین شاہ بخاری ،محمد افشین اقبال ،شاہد حمید چوہدری ، فرحان طیب اور محمد قاسم بٹ شامل ہیں۔

متعلقہ خبریں

حاصل بزنجو کے الزامات پر فوج کا کرارا جواب

پاکستان فوج کے ترجمان نے اپوزیشن کے امیدوار چیئرمین سینٹ حاصل بزنجو کی جانب سے آئی ایس آئی…

1 سال

محمد عامر کے بعد ایک اور بڑا بولر ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ گیا

فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کرکٹ…

1 سال

حمزہ شہباز نے نیب کو بڑا چیلنج کر دیا۔

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے بڑا دعویٰ کر دیا۔ بولے کہ نیب ان کے خلاف…

1 سال

کلبھوشن کو قونصلر رسائی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت کی سزا کیخلاف انڈیا نے…

1 سال
بھارت نے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی کا پہلا موقع گنوا دیا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے