بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

عارف نواز کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا

paktv Avatar
709 Views 0 1 سال
عارف نواز کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کردیا گیا
Posted at 15 اپریل-2019

عارف نواز کو آئی پنجاب تعینات کر دیا گیا ہے اور اس کا نوٹفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

امجد جاوید سلیمی کو آئی جی پنجا کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے اور امجدجاویدسلیمی کواسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنےکی ہدایت کی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی کے بعد سے ہی حکومت کومختلف شکایات موصول ہو رہی تھی کہ وہ آرائیں برادری کے پولیس افسران کو سپورٹ کرنے کے علاوہ ایک اہم شخصیت کی اشاروں پر کام کرتے ہیں ۔

اسی طرح آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی تعیناتی کے بعد اپنی پسند کے افسروں کو اہم سیٹوں پر تعینات کئے جس کے بعد ڈی ایس پیز کی ٹرانسفر پوسٹنگ اور پرموشن کی لوٹ سیل لگا دی گئی ۔ ٹرانسفر پوسٹنگ میں کرپشن کی شکایت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر انٹیلی جنس بیورو نے اس معاملے کی تحقیقات کی اور اپنی رپورٹ میں کرپشن کی شکایات کی تصدیق کی جس پر پنجاب پولیس کے دو افسروں کی خدمات وفاق کے سپرد کر دی گئیں ۔

بتایا گیاہے کہ سابق دوری حکومت میں تحریک انصاف مارچ کے دوران عمران خان کے قافلے پر فائرنگ کرنے والے پومی بٹ گروپ کے خلاف پولیس نے موثر کارروائی نہ کی اس دوران سی پی او گوجرانوالہ وقاص نذیر تھے انہیں آئی جی پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشن لاہور تعینات کر دیا ۔

اس کے علاوہ ان کے ہٹائے جانے کی جو ایک وجہ اور بھی بتائی جارہی ہے کہ جب نیب حمزہ شہباز کے گھر ان کو گرفتار کرنے گئی تونیب کو مزاحمت کا سامنا بھی کرنا پڑا اس کی وجہ یہ تھی سابق آئی جی پنجاب جاوید سلیمی کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے نیب کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ خبریں

پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پولیس کے ناکے ختم کر کے ڈرونز اور کیمرہ…

1 ہفتہ
پولیس کے ناکے ختم کرنے کا مطالبہ

فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد میں ڈیوٹی پر مامور ہیڈ کانسٹیبل اور اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) کو فائرنگ سے…

1 ہفتہ
فائرنگ سے ڈیوٹی پر موجود2 پولیس اہلکار جاں بحق

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو نے ہنگامہ مچایا دیا، جس میں ایک خاتون خود کو…

2 ہفتے
کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی

سی پی او فیصل آباد کا خاتون آفیسر کے ساتھ سکینڈل

سوشل میڈیا پرنازیبا ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہونا ایک معمول کی بات بن گئی ہے۔ جیسے ہی کسی…

1 مہینہ
سی پی او فیصل آباد کا بیوروکریٹ کی اہلیہ کے ساتھ سکینڈل

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

3 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

6 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے