بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر عمران خان ناراض

admin Avatar
629 Views 0 1 سال
اراکین اسمبلی کی تنخواہیں بڑھانے پر عمران خان ناراض
Posted at 14 مارچ-2019

عمران خان کا افسوس کا اظہار

پنجاب اسمبلی کے اراکین کی تنخواہیں بڑھانے پر وزیراعظم عمران خان بھی میدان میں اگئے۔ انہوں نے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کے اس اقدام پر افسوس کا اظہار کیا۔

ایک ٹویٹ کے زریعے انہوں نے پیغام دیا کہ اگر ملک میں خوشحالی ہوتی تو یہ فیصلہ درست ہوتا، جب عوام کو بنیادی ضرورتیں دینے کے قابل نہیں تو یہ فیصلہ نا مناسب ہے۔


تنخواہوں کا بل چوبیس گھنٹوں منظورہوا

ایک روز قبل پنجاب اسمبلی نے اراکین اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل چوبیس گھنٹے سے بھی کم وقت میں منظور کیا۔ بل کے تحت اراکین اسمبلی کی تنخواہ اورمراعات 83ہزار ماہانہ سے بڑھا کر 2لاکھ روپے تک کردی گئی۔ بنیادی تنخواہ 18 ہزار روپے سے بڑھ کر 80روپے ماہانہ کردی گئی۔ ڈیلی الاؤنس 1 ہزار سے بڑھ کر 4 ہزار ،ہاؤس رینٹ 29 ہزار سے بڑھا کر 50 ہزار روپے کر دی گئی۔ یوٹیلیٹی الاؤنس 6 ہزار سے بڑھا کر 20 ہزار روپے کر دیا گیا۔ مہمانداری کا ماہانہ الاونس 10 ہزار سے بڑھا کر 20ہزار روپے کر دی گیا۔ نئے بل کی منظوری کے بعد ارکان اسمبلی کو 192000روپے تنخواہ اور مراعات ملیں گی۔

عوام میں غم و غصہ

پنجاب اسمبلی اراکین کی تنخواہیں بڑھنے پر عوام میں بھی غم و غصہ پایا جا رہا ہے ان کا کہنا ہے کہ ملک میں مزدور کو بروقت کبھی مزدوری ملی نہیں غربت اور مہنگائی میں اضافہ ہوتا جارہا ہے لیکن اراکین کی تنخواہیں بڑھا دی گئیں ہیں جو عوام کے ساتھ نا انصافی ہے۔

متعلقہ خبریں

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا…

مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کے نقشے کا حصہ بنا دیا گيا، وفاقی کابینہ نے پاکستان کے نئے نقشے کی…

3 ہفتے
ملک کا نیا سیاسی نقشہ جاری، مقبوضہ کشمیرکو پاکستان کا حصہ بنا دیا گيا

میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی…

وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے قربانی کیلئے دو خوبصورت اونٹ خرید لئے ہیں۔ قربانی کیلئے جانور خریدنے…

4 ہفتے
میں بھی شیخ ہوں، بھاو تاو کرنا پڑتا ہے، شیخ رشید مویشی منڈی پہنچ گئے

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 اگست کو یوم…

4 ہفتے
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5اگست کویوم استحصال منایا جائے گا

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے