بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

18-September-2020

امریکی سیکرٹ سروس کے سربراہ رینڈالف عہدے سے فارغ

paktv Avatar
577 Views 0 1 سال
Posted at 9 اپریل-2019

واشنگٹن۔ امریکی صدر ٹرمپ نے سیکرٹ سروس کے سربراہ رینڈالف ایلس کو اس کے عہدے سے فارغ کر دیا۔ ان کی جگہ جیمس مرے نئے سیکرٹ سروس کے سربراہ ہوں گے۔ انہوں نے اپنے قائم مقام چیف آف سٹاف مک ملوینی کو سیکرٹ سروس چیف رینڈالف ایلس کی برخاستگی کے احکامات دئیے اور جیمز مرے کو ان کی جگہ نیا سرابراہ نامزد کیا۔

جیمس مرے نئے سیکرٹ سروس کے سربراہ ہوں گے

رینڈالف کی برطرفی گزشتہ ماہ ایک چینی خاتون کی جانب سے فلوریڈا میں ٹرمپ کے گالف کلب میں گھسنے کی کوشش کے نتیجہ میں ہوئی، خاتون سے متعدد چینی پاسپورٹ اور جدید ڈیوائسز ملی تھیں۔ اسکی وجہ سے امریکی محکمہ خارجہ اور پینٹاگون میں تھرتھرلی مچ گئی تھی۔ سیکیورٹی میں خامیوں کی تحقیقات کیلئے ایک اعلٰی سطحی کمیٹی بھی قائم کی تھی۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے