بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

10-September-2020

امریکہ نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کرلیا

paktv Avatar
764 Views 0 1 سال
Posted at 8 اپریل-2019

امریکی سینٹ کام کے کمانڈر سینٹکام جنرل میکنزی کی وزیر اعظم عمران خان،وزیر دفاع اور عسکری قیادت سے ملاقات ۔جس میں کمانڈر سینٹکام جنرل میکنزی نے پاکستان کی قربانیوں کا اعتراف کیا اور کہا کہ خطہ میں قیام امن کے لئے پاکستان نے اہم کردار ادا کیا خاص طور پر افغانستان میں قیام امن کے لئے کی گئی کوششوں اور پاک بھارت کشیدگی کے وقت بھی پاکستان نے امن کی لئے ہی کوششوں کو جاری رکھا اور جنگ کو ٹالنے کے لئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل ایکشن پلان کے حوالے سے بھی امریکی کمانڈر سینٹکام جنرل میکنزی کو بتایا اور کہا کہ خطے میں امن پاکستان کے لئے مفاد میں ہے اور امن کی کوششوں کے لئے ہمارے پر کوئی پریشر نہیں ہم صرف پاکستان کے بہتر مستقبل کے لئے یہ اقدامات اٹھارہے ہیں جس کی امریکی کمانڈر نے تعریف کی ۔

اس کے علاوہ امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل کنتھ میکنزی  نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور نیول چیف کے ساتھ ملاقات بھی کی۔

جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی سینٹ کام کے کمانڈر جنرل یکنزی کے درمیان سٹریٹجک صورتحال اور علاقائی سیکورٹی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

2 مہینے

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

2 مہینے

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

2 مہینے

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

2 مہینے

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

1 مہینہ

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

1 مہینہ

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

1 مہینہ

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

1 مہینہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے