بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

27-August-2020

امریکہ کو اسامہ بن لادن کے بیٹے کی تلاش

admin Avatar
676 Views 0 1 سال
امریکہ کو اسامہ بن لادن کے بیٹے کی تلاش
Posted at 1 مارچ-2019

حمزہ کی معلومات فراہم کرنےپر 10لاکھ ڈالر کا اعلان

امریکہ نے اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ بن لادن کے بارے میں معلومات فراہم کرنے پر دس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کیا ہے،امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے یہ کہا جارہا ہے حمزہ بن لادن ،القاعدہ کےاہم رکن کے طور پر کام کررہے ہیں،کچھ سالوں سے تیس سالہ حمزہ بن لادن نےاپنے باپ کا بدلہ لینے کے لئیےاپنے آڈیواور ویڈیو پیغامات میں اپنے پیروکاروں کوامریکہ اور اس کے حامی مغربی ممالک پر حملہ کرنے کی دعوت دی ہے۔

عطامحمد کی بیٹی سے حمزہ بن لادن کی شادی

حمزہ بن لادن اپنے والدہ کے ساتھ کئی سال ایران رہے، جہاں انکی شادی عطا محمد کی بیٹی سے ہوئی۔ یہ وہ عطا محمد ہیں جنہوں نے 2001کے حملوں میں استعمال ہونے والے طیاروں میں سے ایک طیارے کو ہائی جیک کر کےنیویارک کے ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے ٹکرادیا تھا۔

عالمی دہشت گرد قرار

امریکہ نے دو سال پہلے حمزہ بن لادن کوسرکاری طور عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا۔

اسامہ بن لادن کے پسندیدہ بیٹے حمزہ بن لادن

ا مریکی دفتر خارجہ کے مطابق ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے کمپاونڈ سے حاصل کیے گئے خطوط سے پتہ چلتا ہے کہ اسامہ بن لادن اپنے سب سے پسندیدہ بیٹے حمزہ بن لادن کی تربیت کر رہے تھے تاکہ حمزہ القائدہ کے رہنما کے طور پر انکی جگہ لے سکیں۔

متعلقہ خبریں

چین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم

امریکا کی جانب سے ہیوسٹن میں چینی قونصل خانہ بند کئے جانے کے بعد چین نے بھی چینگ…

1 مہینہ
امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بن امریکا میں چینی کونسل خانہ بند ہونے پرچین کا امریکی قونصلیٹ بند کرنیکا حکم د کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پب جی کو فوری کھولنے کا حکم دیدیا

آن لائن گیم کھیلنے والوں کیلئے خوش خبری ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے پب جی کو…

1 مہینہ

ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

شہرہ آفاق ترک سیریز ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار انجن التان سے مشابہت رکھنے والا…

1 مہینہ
ارطغرل غازی کا پاکستانی ہم شکل سامنے آ گیا

سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

اداکارہ سارہ علی خان نے گلوکار فلک شبیر کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ ایپ…

1 مہینہ
سارہ علی خان نے فلک شبیر کی شادی کی پیشکش قبول کرلی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے